۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سورنکوٹ کہ مڑہوٹ گاٶں کی نامور شخصیت اور سماجی کارکن حاجی خادم بھٹی صاحب اس دنیا فانی کو چھوڑ کر چل بسے زیادہ علیل نہ ہوۓ اچانک چلتے پھرتے ہی بھٹی صاحب کی موت واقع ہوٸ ۔نہایت ہی خُوش مزاج اور ایماندار انسان تھے حاجی خادم بھٹی کی عمر تقریباً 80 سال تھی لیکن اپنی دور زندگی میں تندرُست رہے گُزشتہ رات اچانک ان کہ اپنے دولت خانہ پہ ہی ان کی موت واقع ہوٸ ۔اپنی زندگی میں بھٹی صاحب نے بہترین عوامی خدمات انجام دی ہر غریب کی آواز تھے اور باانصاف تھے ہم پوری ٹیم اس غم کی گھڑی میں حاجی خادم بھٹی صاحب کہ لواحقین کہ ساتھ برابر کہ شریک ہیں ۔اور دعا ہے اللّلہ پاک حاجی صاحب کو جنت 
الفردوس میں جگہ عطا فرماۓ
آج بروز جُمعرات بامطابق 28 نومبر 2024کو ان کا نماز جنازہ ان کہ آباٸ گاٶں مڑہوٹ میں ادا کی جاۓ گی

More Stories
District Police Poonch Attaches Property of Individual Who Illegally Crossed to Pakistan
Anti-Narcotics Drive: Youth Held With Banned Tablets at Surankote
Shop Selling Schedule H1 Drugs Without Valid Prescription Sealed; Licence Suspended